Home پاکستان اسٹیٹ بینک نے روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے رقوم نکلوانے کی خبر...

اسٹیٹ بینک نے روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے رقوم نکلوانے کی خبر فیک قرار دیدی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے بڑی مقدار میں رقوم نکلوانے کی خبر ’فیک‘ قرار دے دی۔

سوشل میڈیا پر روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے بڑی مقدار میں رقوم نکلوانے کی افواہیں گردش کررہی تھیں جس کو اب مرکزی بینک نے فیک قرار دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے رقوم نکلوانے کی خبر درست نہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ صرف اپریل میں پاکستان میں مزید 86 ملین ڈالرز کی ترسیلاتِ زر کی گئیں جبکہ رواں مالی سال کے دوران کل ترسیلاتِ زر چار ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...