Home کھیل بابر اعظم مارچ کے مہنینے کے لیے آئی سی سی کے بہترین...

بابر اعظم مارچ کے مہنینے کے لیے آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی قرار

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مارچ کے مہینے کے لیے آئی سی سی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔

بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف مختلف فارمیٹس میں عمدہ بیٹنگ کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

بابر اعظم کو جس ’بڑے‘ موقع کا انتظار تھا، بالآخر وہ مل گیا

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 196 رنز کی بحرانی اننگز کے ساتھ ساتھ بابر اعظم نے مجموعی طور پر ٹیسٹ سیریز میں 390رنز اسکور کیے۔

ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی بابر کی شاندار فارم کا سلسلہ جاری رہا اور انہوں دو سنچریاں اسکور کر کے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح سمیٹنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔

اس ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلین ہم منصب پیٹ کمنز سے تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...