Home انٹرٹينمنٹ بالی وڈ کے معروف اداکار اچانک چل بسے

بالی وڈ کے معروف اداکار اچانک چل بسے

بالی وڈ اداکار اور اسکرین رائٹر شیو کمار سبرامنیم انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارو اسکرین رائٹر شیو کمار کی موت اتوار کی رات ممبئی میں ہوئی تاہم ان کے انتقال کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں جبکہ ان کی آخری رسومات پیر کی صبح ادا کردی گئی ہیں۔

شیو کمار کی موت پر دوستوں اور بالی وڈ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

رپورٹس کے مطابق اداکار شیو کمار نے 2014 میں کرن جوہر کی مشہور فلم 2 اسٹیٹس میں عالیہ بھٹ کے والد کا کردار نبھایا تھا جسے کافی پزیرائی بھی ملی تھی۔

اس کے علاوہ انہوں نے کئی بھارتی فلموں میں اداکاری کی جس میں نیل پالش، راکی ​​ہینڈسم، ہچکی، ہیپی جرنی، رسک، پرہار، انگلی، بینگستان، کمینی، اسٹینلے کا ڈبہ شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...