Home پاکستان راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، 10سالہ بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، 10سالہ بچہ جاں بحق

پولیس ترجمان کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 10سالہ بچہ عبدالاحد جاں بحق ہوگیا۔ایک ڈاکو کوگرفتارکرلیا گیا جبکہ 2ڈاکو فرارہوگئے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پیرودھائی کے علاقے میں ڈیوٹی پرموجود اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار3افراد کوروکنا چاہا تو وہ موٹرسائیکل چھوڑ کرفرارہوگئے۔ پولیس اہلکاروں کے تعاقب کرنے پرملزمان نے پولیس پرفائرنگ کی جس کی زد میں آکرگلی میں دیگربچوں کے ساتھ کھیلنے والا عبدالاحد جاں بحق ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...