Home پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےکا شیڈول جاری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےکا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےکا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں 26 جون 2022 کو بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ پہلے مرحلے میں سکھر، لاڑکانہ، شھید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژنز کےکل 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 10 مئی سے 13 مئی تک جمع کرائے جاسکیں گے،  پبلک نوٹس 28 اپریل کو ریٹرننگ افسران جاری کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...