Home پاکستان شہباز گِل پی ٹی آئی چیئرمین کے چیف آف اسٹاف مقرر

شہباز گِل پی ٹی آئی چیئرمین کے چیف آف اسٹاف مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کو چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل کو چیف آف اسٹاف برائے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سابق معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھاکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پارٹی قیادت کے اعتماد پر شکر گزار ہوں۔

ان کا کہنا تھاکہ اس سے قبل یہ زمہ داری نعیم الحق  ادا کر رہے تھے لہٰذا انہوں نے اپنی وفاداری، محنت اور کارکردگی سے جو معیار بنایا میرے لیے اس پر پورا اترنا آسان کام نہیں ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔