Home پاکستان سندھ میں لمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 36 ہزار سے...

سندھ میں لمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں لمپی اسکن ڈیزز کی صورت حال ابتر ہے، صوبے میں وائرس سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کرگئی

محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق اب تک428 گائےلمپی وائرس سے مرچکیں ہیں جبکہ گزشتہ 5 روز میں 50 سے زائد گائے ہلاک ہوئیں۔

محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں 90 لاکھ سے زائد گائے موجود ہیں ۔اب تک 5 لاکھ 70 ہزار 208 گائیں کو ویکسین لگائی جاچکی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 348 گائےلمپی وائرس کا شکار ہوئیں ہیں۔

محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق سب سے زیادہ کیسز 18 ہزار 189 کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے جبکہ سب سے زیادہ ہلاکتیں 55 بھی کراچی میں ہوئیں۔

اس کے علاوہ 54 تھانا بولا خان ، ٹھٹھہ اور جامشورو میں 46،46 گائیں لپمی وائرس کہ وجی سے مرچکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔