Home پاکستان لاہور میں ڈاکو ایک فیملی سے 3 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

لاہور میں ڈاکو ایک فیملی سے 3 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی ہے جس میں ڈاکو ایک فیملی سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ستوکتلہ میں ڈاکو ایک فیملی کو یرغمال بنا کر 2 کروڑ 86 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے تاہم فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں دیکھنے آئی ہے۔

درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ڈاکو متاثرہ فیملی سے طلائی زیوارت، ملکی اور غیر ملکی کرنسی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...