Home پاکستان لاہور عمران خان کے عشق میں گرفتار ہے: شان شاہد

لاہور عمران خان کے عشق میں گرفتار ہے: شان شاہد

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

اداکار شان شاہد نے عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا اور ان کے حق میں متعدد ٹوئٹس کیں جن میں سے ایک میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’عمران خان لاہور تیرے عشق میں ہے اور تیرے عشق کے چڑھ گئے رنگ‘۔

شان نے ایک اور ٹوئٹ میں لاہور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے تحریر کیا کہ ’آواز دو عمران خان، ہم آپ کے ساتھ حق کے راستوں پر کھڑے ہیں، لاہور آپ کا منتظر ہے‘۔

اداکار نے پی ٹی آئی چیئرمین کے حق میں کچھ دیگر ٹوئٹس بھی کیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...