Home کھیل امام الحق کا محمد رضوان سے متعلق دلچسپ انکشاف

امام الحق کا محمد رضوان سے متعلق دلچسپ انکشاف

قومی کرکٹر محمد رضوان کے حوالے سے ساتھی کرکٹر امام الحق نے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران امام الحق نے انکشاف کیا کہ محمد رضوان غیر ملکی دوروں پر نماز کی پابندی کا بہت خیال رکھتے ہیں۔

امام نے بتایا کہ جب ٹیم کسی دوسرے ملک میچ کھیلنے کیلئے جاتی ہے تو روانگی سے قبل رضوان کھلاڑیوں کے لیے ایک واٹس ایپ گروپ بناتے ہیں جس میں وہ باقاعدگی سے نمازوں کے اوقات کار کے حوالے سے بتاتے رہتے ہیں۔

امام الحق نے یہ بھی کہا کہ وہ ناصرف واٹس ایپ کے ذریعے تبلیغ کا کام کرتے ہیں بلکہ ہمیں نماز بھی پڑھاتے ہیں۔

خیال رہے کہ محمد رضوان نے گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں بھی دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ٹیکساس اسکول واقعہ: 18 سالہ حملہ آور کے والدین کا بیان سامنے آگیا

امریکی ریاست ٹیکساس کےایلیمنٹری اسکول میں بچوں اور ٹیچرز کو نشانہ بنانے والے 18 سالہ نوجوان سیلواڈور راموس کے والدین کا...

وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے...

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت مذہبی امور نے حج...

اسلام آباد میں عمران خان، اسد عمر اور شاہ محمود کیخلاف 16 مقدمات درج

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے...

پی ٹی آئی کی بہت بڑی سپورٹر تھی، ان کی حرکتوں سے اصلیت کا علم ہوا: عفت عمر

عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرنے والی اداکارہ عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ...