Home پاکستان شیخ رشید کی خدامِ مدینہ منورہ کے ہمراہ افطاری

شیخ رشید کی خدامِ مدینہ منورہ کے ہمراہ افطاری

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی ادائیگی کی غرض سے ان دنوں سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں۔

عمرے کی ادائیگی کے بعد شیخ رشید نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پر دعا مانگتے ہوئے تصویر بھی جاری کی۔

شیخ رشید کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک اور تصویر شیئر کی گئی جس میں وہ مدینہ منورہ کے خدام کے ساتھ افطاری کرتے نظر آرہے ہیں۔

شیخ رشید کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام میں بتایا گیا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد مدینہ منورہ کے خدام کے ساتھ افطاری کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے: میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔

کپتان سمیت قومی ہاکی کھلاڑیوں کا نوکریاں دینے کا مطالبہ

کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے لیکن...

ملک بھر میں سندھ کورونا کیسز میں سب سے آگے

ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والےکورونا کیسز میں سندھ سب سے آگے ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ...

رمیز راجا اور سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجاکی کراچی میں سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقات کی دلچسپ اندرونی کہانی منظر عام...

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔