Home پاکستان کراچی: 5 روز قبل لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی تاحال نہ...

کراچی: 5 روز قبل لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی تاحال نہ مل سکی

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کراچی کے علاقے الفلاح سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے گھر پہنچ گئے۔

ایڈیشنل آئی جی نے اہلخانہ کو بچی کی جلد بازیابی کی یقین دہائی کرائی ہے۔

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں 5 روز قبل لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی تاحال نہیں مل سکی ہے۔

متاثرہ بچی کی والدہ کہتی ہیں کہ بیٹی نہ ملی تو گورنر ہاؤس کے سامنے بچوں سمیت خودکشی کرلیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...