Home پاکستان ہاتھی نے لکڑی کا بڑا ٹکڑا مہارت سے رکھ کر لوگوں کو...

ہاتھی نے لکڑی کا بڑا ٹکڑا مہارت سے رکھ کر لوگوں کو حیران کردیا،

ہاتھی کو ذہین ترین جانوروں میں سے ایک کہا جاتا ہے ، اس کو ثابت کرنے کیلئے انٹرنیٹ پر کئی ویڈیوز موجود ہیں لیکن ٹوئٹر پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو آپ کو اس حقیقت کا مکمل یقین دلائے گی۔

چڑیا گھر میں موجود ہاتھی مہارت سے لکڑی کا بڑا ٹکڑا وہاں موجود ایک پلر پر توازن برقرار رکھتے ہوئے رکھ دیتا ہے۔چڑیا گھر میں ایک لکڑی کا ٹکڑا اپنی سونڈھ اور دانتوں کی مدد سے دباتے ہوئے پلر کی طرف چلتا ہوا آرہا ہے۔
جیسے ہی ہاتھی پلر کے پاس پہنچتا ہے وہ لکڑی کے ٹکڑے کو پلر پر رکھنے کی کوشش کررہا ہے تاہم تھوڑی دیر کی جدوجہد کے بعد بلآخر وہ اسے مہارت سے پلر پر رکھ دیتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...