Home پاکستان شرجیل میمن سندھ کابینہ میں شامل، وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر فارغ

شرجیل میمن سندھ کابینہ میں شامل، وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر فارغ

کراچی: سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادرشاہ کو کابینہ سے فارغ کردیا گیا ہے جب کہ رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ پی پی قیادت کی ہدایت پر شرجیل میمن کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کےمطابق پی پی قیادت نے شرجیل میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان دینے کی ہدایت کی جس کے بعد وہ کل وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

سندھ میں اس وقت محکمہ اطلاعات کا قلمدان سعید غنی کے پاس ہے جب کہ وہ وزیر محنت بھی ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے قلمدان فی الحال وزیراعلیٰ سندھ کے پاس رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...