Home پاکستان مودی کی مسلم مخالف کارروائیوں پر نظر ہے: الہان عمر

مودی کی مسلم مخالف کارروائیوں پر نظر ہے: الہان عمر

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا کہنا ہےکہ مودی کی جانب سے مسلم مخالف کارروائیوں پرنظر ہے۔

امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے صدر آزاد کشمیر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ مودی کی جانب سے مسلم مخالف کاروائیوں پرنظر ہے، ہماری خارجہ امورکمیٹی میں انسانی حقوق کا معاملہ زیرسماعت ہے۔

الہان عمر کا کہنا تھا کہ خارجہ امورکمیٹی میں کشمیرکے سوال پر بھی بات ہوگی جب کہ دورےکے اختتام پرباقاعدہ پریس کانفرنس میں سوالوں کےجواب دوں گی۔

واضح رہےکہ امریکی رکن کانگریس ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقاتیں کیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...