Home پاکستان وفاقی وزیر انسانی حقوق احسان مزاری کی وزارت تبدیل

وفاقی وزیر انسانی حقوق احسان مزاری کی وزارت تبدیل

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی وزیر احسان مزاری سے انسانی حقوق کاقلمدان واپس لےلیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر احسان مزاری کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان دیا ہے جس کے بعد قلمدان کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ نے دو روز قبل حلف اٹھایا تھا جس کے بعد وزرا کو قلمدان سونپے گئے تھے۔

وفاقی وزیر احسان مزاری کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں این اے 197 کشمور سے کامیاب ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...