Home پاکستان 'دھمکی آمیز‘ خط: شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا...

‘دھمکی آمیز‘ خط: شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اسد مجید بھی شریک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کمیٹی کے ارکان کو مبینہ دھمکی آمیز خط کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...