Home پاکستان شرجیل میمن سندھ کابینہ میں شامل،صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا

شرجیل میمن سندھ کابینہ میں شامل،صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا

کراچی(سٹاف رپورٹر) رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن سندھ کابینہ کا حصہ بن گئے۔

شرجیل میمن نے صوبائی وزیرکی حیثیت سےحلف اٹھالیا، ان سے قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے حلف لیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے شرجیل میمن کو صوبائی وزیرکا حلف لینے پرمبارکباد دی۔

ذرائع کا کہناہےکہ شرجیل میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دیا جائے گا۔

واضح رہےکہ شرجیل میمن کو گزشتہ روز سندھ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کو کابینہ سے فارغ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...