Home پاکستان پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں...

پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفی ڈی سیل کردیے ہیں، استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے، استعفی دینے والےممبران کو میں اپنے چیمبر بلاؤں گا۔

راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ استعفی دینے والے ممبران سے میں ون ان ون ملاقات کروں گا، استعفوں کی منظوری کا عمل جلد شروع ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...