Home پاکستان سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک عہدے...

سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک عہدے سے سبکدوش

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کا 3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہو گیا تھا جس کے بعد وہ عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔

ائیر لائن ذرائع کے مطابق ائیر وائس مارشل عامر حیات کو قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ائیرمارشل ارشد ملک 12 جولائی کو پاکستان ائیر فورس سے ریٹائر ہوچکے ہیں، انہیں 11 اکتوبر 2018 کو وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کا چیئرمین بنانے کی منظوری دی تھی جب کہ بعد ازاں 2 اپریل 2019ء کو انہیں سی ای او تعینات کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...