Home انٹرنیشنل لندن : چاقو کے وار سے 4 افراد قتل، مشتبہ شخص گرفتار

لندن : چاقو کے وار سے 4 افراد قتل، مشتبہ شخص گرفتار

جنوب مشرقی لندن میں 4 افراد کو چاقو کے وار سے قتل کیے جانے کے بعد ایک شخص کو قتل کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ برمنسی میں ایک گھر میں گڑبڑ کی اطلاع کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچی جہاں 3 خواتین اور ایک مرد زخمی حالت میں پائے گئے تھے۔

گھر کے اندر پائے جانے والے چاروں افراد کو جائے وقوع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔

لندن میں چاقو حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلیپولیس نے بتایا کہ ایک شخص کو قتل کے شبے میں گرفتار کر کے جنوبی لندن کے پولیس سٹیشن لے جایا گیا جہاں وہ زیر حراست ہے۔

پولیس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ ‘ہمارا خیال ہے کہ پانچوں افراد ایک دوسرے کو جانتے تھے، تفتیش ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے’۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...