Home پاکستان مفتاح اسماعیل کو بیگم سے زیادہ شہباز شریف کا خوف

مفتاح اسماعیل کو بیگم سے زیادہ شہباز شریف کا خوف

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیگم سے زیادہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈرنے کا اعتراف کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مفتاح اسماعیل کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’میں نے اسسٹنٹ کو کہا ہوا ہےکہ اگر میری اہلیہ دو تین بار کال کریں تب فون لانا لیکن شہباز شریف کی کال پہلی بار ہی آئے تو فون لے آنا‘۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔