Home پاکستان بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے

بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے

بھارتی تاجر اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے پانچویں اور بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

امریکی جریدے فوربس کے مطابق 59 سالہ گوتم اڈانی کے اثاثوں کل مالیت 123 اعشاریہ 7 ارب ڈالر یعنی 23 ہزار ارب روپے سے زائد تک پہنچ گئی۔

گوتم اڈانی نے امریکی بزنس مین Warren Buffett کو دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پیچھے چھوڑدیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...