Home پاکستان جامعہ کراچی خودکش دھماکا، فارنزک لیبارٹری کو ہلاک شدگان کے ڈی این...

جامعہ کراچی خودکش دھماکا، فارنزک لیبارٹری کو ہلاک شدگان کے ڈی این اے نمونے موصول

جامعہ کراچی خودکش دھماکےکی تحقیقات جاری ہیں،جامعہ کی ایچ ای جے فارنزک لیبارٹری کو دھماکے میں ہلاک 4 افرادکے ڈی این اے نمونے موصول ہوگئے ہیں۔

ذرائع جامعہ کراچی کے مطابق چاروں افراد کی لاشیں نا قابل شناخت ہیں، پاکستانی ڈرائیور کے اہل خانہ کےڈی این اے حاصل کیے جا رہےہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرملکی اساتذہ کے اہل خانہ کے ڈی این اے نمونے موجود نہیں، اس لیے ان کے زیر استعمال اشیاء سے نمونے لینےکی کوشش کی جا رہی ہے، زیراستعمال ٹوتھ برش، استرے اور دیگر اشیاء سے نمونے ملنےکی امید ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکےمیں 3 چینی شہریوں سمیت 4 افراد ہلاک اور دو چینی باشندوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...