Home پاکستان ایف پی سی سی آئی کا وزیراعظم سے شرح سود میں کمی...

ایف پی سی سی آئی کا وزیراعظم سے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے وزیراعظم سے شرح سود میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں شرح سود میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کی حکومت جاتے جاتے شرح سود میں ڈھائی فیصد اضافہ کرگئی اور شرح سود میں اضافے سے پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے۔

ایف پی سی سی آئی کے خط پر حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ شرح سود میں اضافہ کرتے وقت زمینی حقائق کو مدنظر نہیں رکھا گیا، حکومت کاروبار چلانے میں ہر ممکن تعاون کرے گی، پاکستان میں اس وقت شرحِ سود خطے میں سب سے زیادہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...