Home انٹرنیشنل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مقبوضہ فلسطين کے علاقے مغربی کنارے ميں مختلف واقعات میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطينی نوجوان شہید ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں گزشتہ دو ماہ سے جاری اسرائیلی فوج کی پُرتشدد کارروائیوں میں مزید تیزی آگئی ہے۔ مغربی کنارے ميں الگ الگ واقعے میں مزید 2 فلسطينی نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ايک نوجوان فوجی چيک پوائنٹ پر لگی باڑ پھيلانگنے کی کوشش کر رہا تھا، نوجوان کو تنبیہ کی گئی لیکن اس نے غیر قانونی کارروائی جار رکھی جس پر فائرنگ کرکے نوجوان کو ہلاک کر ديا گیا۔
اسی طرح دوسرے واقعے میں ایک فلسطینی نوجوان نے يہودی آبادی ميں داخل ہونے کی کوشش کی اسے بھی خبردار کیا گیا اور گرفتاری دینے کو کہا تاہم نوجوان دوڑتے ہوئے سیکورٹی فورسز کی جانب بڑھا جس کے باعث فورسز کو گولی چلانا پڑی۔

واضح رہے کہ حالیہ چند دنوں سے مغربی کنارے ميں ايک پہاڑی کے اوپر واقع کمپاؤنڈ پر تنازع جاری ہے۔ یہ کمپاؤنڈ يہوديوں اور مسلمانوں دونوں کے ليے مقدس جگہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...