Home پاکستان حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف ایپل پر لاہور ہائیکورٹ کا...

حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف ایپل پر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

لاہور: وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف انٹرا کورٹ ایپل پر 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی نے لارجر بنچ تشکیل دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس صداقت علی خان کریں گے۔ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس شاہد جمیل خان، جسٹس شہرام سرور چوہدری، جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے یہ بینچ تشکیل دیا ہے۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے چیف جسٹس سے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی تھی۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے حمزہ شہباز سے حلف کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...