Home پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: ایف آئی اے کو سمیع ابراہیم، مریم ملک کو...

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایف آئی اے کو سمیع ابراہیم، مریم ملک کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایس ایچ) نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے اینکر پرسن سمیع ابراہیم کی گرفتاری کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا ہے۔

پی ٹی آئی کارکن مریم ملک اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو اداروں کی تنقید کا نشانہ بنانے پر تحقیقات کا سامنا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ مدعی کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان زینب حاضر مزاری عدالت میں پیش ہوئیں جو زیادہ تر اسے صحافیوں کے کیسز کی وکالت کر رہی ہیں، جن پر سابقہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے متنازعہ پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) آرڈیننس اور ہتک عزت کو جرم قرار دینے والے پیکا کے سیکشن 20 کے تحت مقدمات درج کیے گئے۔

مریم ملک نے اس بات کا انکشاف سینئر جرنلسٹ مطیع اللہ جان کے وی لوگ کے دوران کیا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ ایمان زینت حاضر مزاری پیکا آرڈیننس کے تحت درج ہونے والے کیسز کی ماہر وکیل ہیں اس لیے ان سے رابطہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے: میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔

کپتان سمیت قومی ہاکی کھلاڑیوں کا نوکریاں دینے کا مطالبہ

کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے لیکن...

ملک بھر میں سندھ کورونا کیسز میں سب سے آگے

ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والےکورونا کیسز میں سندھ سب سے آگے ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ...

رمیز راجا اور سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجاکی کراچی میں سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقات کی دلچسپ اندرونی کہانی منظر عام...

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔