Home بلاگ عدالت نے سوشل میڈیا رولز نظرثانی کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیج...

عدالت نے سوشل میڈیا رولز نظرثانی کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیے

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے سوشل میڈیا رولز کا جائزہ لینے اور اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے اس میں ضروری ترامیم کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیے ہیں۔

آئی ایچ سی کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گزشتہ حکومت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے متعارف کرائے گئے سوشل میڈیا قوانین کے خلاف دائر ایک جیسی درخواستوں پر دوبارہ سماعت کی۔

الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے تحت غیر قانونی آن لائن مواد کو ہٹانے اور روکنے کے قواعد 2020 کے ذریعے متعارف کرائے گئے قوانین کو انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز آف پاکستان (آئی ایس پی اے کے) جیسے بہت سے اسٹیک ہولڈرز نے فوری طور پر مسترد کر دیا تھا اور ان قوانین کے سخت ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ٹیکساس اسکول واقعہ: 18 سالہ حملہ آور کے والدین کا بیان سامنے آگیا

امریکی ریاست ٹیکساس کےایلیمنٹری اسکول میں بچوں اور ٹیچرز کو نشانہ بنانے والے 18 سالہ نوجوان سیلواڈور راموس کے والدین کا...

وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے...

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت مذہبی امور نے حج...

اسلام آباد میں عمران خان، اسد عمر اور شاہ محمود کیخلاف 16 مقدمات درج

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے...

پی ٹی آئی کی بہت بڑی سپورٹر تھی، ان کی حرکتوں سے اصلیت کا علم ہوا: عفت عمر

عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرنے والی اداکارہ عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ...