Home پاکستان عوامی نیشنل پارٹی کا سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی کا سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی نے 12 مئی 2007 کو کراچی سانحے میں 50 سے زائد لوگوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو سزا دی جائے تاکہ متاثرین کے خاندانوں کو انصاف مل سکے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے بیان میں کہا کہ 12 مئی ‘یوم سیاہ ‘ کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت سے روکنے کے لیے کراچی کے مختلف علاقوں میں بے گناہ لوگوں کو قتل کیا گیا۔

سانحہ 12 مئی: کئی برس بعد بھی مقتولین کے ورثا انصاف کے منتظر

12 مئی کے شہدا کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس واقعے کو 15 سال ہو چکے ہیں تاہم اب تک کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے گیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے: میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔

کپتان سمیت قومی ہاکی کھلاڑیوں کا نوکریاں دینے کا مطالبہ

کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے لیکن...

ملک بھر میں سندھ کورونا کیسز میں سب سے آگے

ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والےکورونا کیسز میں سندھ سب سے آگے ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ...

رمیز راجا اور سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجاکی کراچی میں سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقات کی دلچسپ اندرونی کہانی منظر عام...

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔