Home پاکستان مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا، عمران خان

مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا، عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ حکومت کو امریکی سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔

عمران خان نے کہا کہ جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو ہم 6 فیصد معاشی شرح نمو کے حصول کے قریب تھے۔

انہوں نے کہا کہ این آر او 2 کو اپنی اولین ترجیح بنانے والے مجرموں نے میری ٹیم کے سارے کام پر پانی پھیر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...