Home انٹرنیشنل طالبان کا ائیرپورٹس کے انتظامات چلانے کیلئے اماراتی کمپنی سے معاہدہ

طالبان کا ائیرپورٹس کے انتظامات چلانے کیلئے اماراتی کمپنی سے معاہدہ

افغانستان اور متحدہ عرب امارات کےدرمیان افغانستان کے 3 انٹرنیشنل ائیرپورٹس کے آپریشنز میں تعاون کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق معاہدےکےتحت یواےای کی کمپنی کابل،ہرات اور قندھار انٹرنیشنل ائیرپورٹ کےآپریشنز میں تعاون فراہم کرےگی۔

رپورٹس کے مطابق افغانستان اور یواے ای کےدرمیان ائیرپورٹس آپریشنز میں تعاون پر معاہدے کی تقریب منگل کے روز کابل میں ہوئی جس میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر بھی شریک تھے۔

طالبان نےکابل ائیرپورٹ چلانےکیلیے تکنیکی مدد مانگی ہے، ترک حکام کا دعویٰ

معاہدے پر افغانستان کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ اور سول ایوی ایشن غلام جیلانی وفا اور یواے ای کمپنی کے نمائندے نے دستخط کیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...