Home پاکستان ’آپکی پوری بات ہم کررہےہیں، ڈونٹ وری‘، جسٹس اعجازالاحسن کا پی ٹی...

’آپکی پوری بات ہم کررہےہیں، ڈونٹ وری‘، جسٹس اعجازالاحسن کا پی ٹی آئی وکلا سے مکالمہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایچ نائن کے گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

حکم تحریر کرنے کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی دخل اندازی پرعدالت نے ریمارکس دیے۔ اس دوران جسٹس اعجازالاحسن نے پی ٹی آئی وکلا کو مسکراتےہوئے کہا کہ آپ کی پوری بات ہم کررہےہیں، ڈونٹ وری۔

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو ایچ نائن کے گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم

جسٹس اعجازالاحسن کا کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ تمام معاملات کو غیر جانبداری سے دیکھ رہی ہے، خواہش ہے سیاسی خلفشار میں عوام متاثرنہ ہوں، ریاست سخت رویہ نہ اپنائے، اس سے حالات خراب ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ دونوں طرف سے بیانات دیتے وقت شائستگی اختیار کی جائے۔

جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی نے ریمارکس دیے کہ امن قائم کرنے کیلئے اقدامات کرناحکومت کی ذمہ داری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...