Home کھیل بابر اعظم بطور کپتان شاندار روایات چھوڑ کر جانے کے خواہش مند

بابر اعظم بطور کپتان شاندار روایات چھوڑ کر جانے کے خواہش مند

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رواں سال ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کے مختلف کومبینیشن آزمانے کا اعلان کرتے ہوئے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایک ایسا متاثر کن قومی اسکواڈ تشکیل دینا چاہتے ہیں جو آئندہ 10 سے 15 برسوں کے دوران کارکردگی کے حوالے سے اچھی روایات چھوڑے۔

بابر اعظم نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سال ہماری ٹیم کا بہت مصروف شیڈول ہے، اس دوران ہم عالمی ٹی20 ورلڈ کپ بھی کھیلیں گے، اس دوران ہم میگا ایونٹ میں بہترین ٹیم میدان میں اتارنے کے لیے مختلف کمبی نیشنز آزمائیں گے۔

اکتوبر-نومبر کے دوران آسٹریلیا میں ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے بابر اعظم کا ایک خواب ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...