Home پاکستان حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے سے متعلق اطلاع دی۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں بتایا کہ حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک کر کیا گیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید لکھا کہ اس اکاؤنٹ کی بحالی تک ان اکاؤنٹس کو نظر انداز کر دیں۔

https://twitter.com/fawadchaudhry?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1530069710326444035%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F286895-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...