Home انٹرنیشنل چین اور روس نے شمالی کوریا پر مزید پابندیوں کی امریکی قرار...

چین اور روس نے شمالی کوریا پر مزید پابندیوں کی امریکی قرار داد ویٹو کردی

سلامتی کونسل میں شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی قرارداد چین اور روس نے ویٹو کردی۔

امریکی قرارداد میں شمالی کوریا کو تیل فروخت کرنے پرپابندی کی تجویز دی گئی تھی۔

امریکا نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کے باعث شمالی کوریا کوسزا دینے کا خواہاں تھا۔

یاد رہے کہ رواں برس مارچ میں جاپان اور جنوبی کوریا نے دعویٰ کیاتھا کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا غیر قانونی تجربہ کیا ہے، اس سے قبل آخری مرتبہ شمالی کوریا نے 2017 میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...