Home پاکستان وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی۔

وزارت مذہبی امور نے حج 2022 کے لیے معاونین کی فہرست میں شامل کی گئی خواتین کے نام لسٹ سے نکال دیے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ خواتین معاونین کے نام وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی ہدایت پر فہرست سے نکالے گئے۔

یاد رہے کہ وزارت مذہبی امور نے 14 مئی کو حج 2022 کے لیے معاونین کی فہرست جاری کی تھی جس میں 3 خواتین کے نام بھی شامل تھے تاہم اب وزارت مذہبی امور کی جانب سے 14 مئی کا جارہ کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...