Home پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو حماد اظہر اور اسد قیصر کو...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو حماد اظہر اور اسد قیصر کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیرحماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔

عدالت نے حماد اظہر کو 11 روز میں مقامی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی گرفتاری سے بھی روک دیا۔

عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظرمیں درج مقدمات میں دونوں رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...