Home پاکستان ق لیگ کے سعید مندوخیل پیپلز پارٹی میں شامل

ق لیگ کے سعید مندوخیل پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ق کے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

سینیٹر سعید مندوخیل کا کہنا تھا کہ وہ چوہدری شجاعت حسین کی اجازت سے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...