Home انٹرٹينمنٹ دیا مرزا نے شدید گرمی میں ’برقع‘ پہن لیا

دیا مرزا نے شدید گرمی میں ’برقع‘ پہن لیا

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے شدید گرمی میں ’برقع‘ پہن لیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

گزشتہ دنوں دیا مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں اُنہیں ’برقع‘ پہنے دیکھے جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران برقع پہنا۔

انہوں نے بتایا کہ ’شوٹنگ کے دوران، درجہ حرارت 47 ڈگری تھا اور شدید گرمی میں برقع پہننا مشکل تھا۔‘

اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’سفر میں suffer نہ کرنے کا واحد علاج پیار ہے۔‘

ایک تصویر میں دیا مرزا کو موٹر بائیک کے پاس برقع پہنے ہوئے بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...