Home انٹرٹينمنٹ ایوارڈ شوز کی کیلئے اپنی فیملی نہیں بیچ سکتی: فضیلہ قاضی

ایوارڈ شوز کی کیلئے اپنی فیملی نہیں بیچ سکتی: فضیلہ قاضی

پاکستان کی مایاناز سینئر اداکار فضیلہ قاضی نے شوبز انڈسٹری میں جانبداری اور سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد کے تحت اداکاروں کو ملنے والے کام پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں فضیلہ قاضی اپنے شوہر اداکار قیصر خان نظامانی کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نعمان اعجاز نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ‘آپ ایوارڈز شو میں دکھائی نہیں دیتیں؟’

اداکارہ نے جواب دیا کہ ‘مجھے بھی کافی عجیب لگتا ہے کہ وہ ہی 15 سے 20 لوگ ہیں جو ایوارڈز شو میں نظر آتے ہیں، مجھے برا لگتا ہے کہ میں اس کے لیے اپنے بچوں، گھر اور شوہر کو بیچ دوں’۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے: میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔

کپتان سمیت قومی ہاکی کھلاڑیوں کا نوکریاں دینے کا مطالبہ

کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے لیکن...

ملک بھر میں سندھ کورونا کیسز میں سب سے آگے

ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والےکورونا کیسز میں سندھ سب سے آگے ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ...

رمیز راجا اور سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجاکی کراچی میں سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقات کی دلچسپ اندرونی کہانی منظر عام...

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔