رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال پر سیاستدانوں سمیت مشہور شخصیات کی جانب سے اظہار افسوس کیا جا رہا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کےانتقال پر اظہارِ افسوس کیا اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلنداور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے عامر لیاقت کی موت کی خبر سن کر قومی اسمبلی کے جاری اجلاس کی کارروائی فوری طور پر روکتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔