Home پاکستان جائداد کے تنازع پر بھائی کے ہاتھوں بھائی بھابی قتل

جائداد کے تنازع پر بھائی کے ہاتھوں بھائی بھابی قتل

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو اس کی اہلیہ سمیت قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

لاہور کے علاقے شاہدرہ کی عزیز کالونی میں دہرے قتل کی واردات میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمد فضل اور فوزیہ کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کے درمیان کافی عرصے سے جائداد کا تنازع چل رہا تھا۔ فرار ملزم تنویر کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...