Home پاکستان پرویز الٰہی کی آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے اختلافات کی...

پرویز الٰہی کی آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کی آئی جی اور چیف سیکرٹری سے اختلافات کی وجوہات سامنے آگئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی اورچیف سیکرٹری کے معاملے پرپنجاب حکومت اوربیوروکریسی نے متفقہ فیصلہ کر لیا جس کے بعد دونوں افسران کسی سے معافی نہیں مانگیں گے۔

ذرائع کےمطابق عثمان بزدار، پرویزالہٰی، مونس الہٰی، محمدخان بھٹی منحرف اراکین پر مقدمات چاہتے تھے، آئی جی پنجاب کو 20 منحرف اراکین اسمبلی پر مقدمات درج کرنے کا کہا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے آئی جی اور چیف سیکرٹری نے مقدمات سے انکار کردیا جس پر دونوں افسران کے تبادلے کی سمری وفاق کو بھجوائی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...