Home پاکستان آئی ایم ایف معاہدےکے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں...

آئی ایم ایف معاہدےکے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں بچا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنےکےاثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف معاہدےکے باعث قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں بچا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے پر پی ٹی آئی حکومت نے دستخط کیے تھے اور ہم پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف سے اس ڈیل کی تفصیلات پر جلد قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھاکہ انشااللہ ہم ان معاشی مشکلات سے نکلیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...