Home انٹرنیشنل دورہ یورپ کے دوران یوکرین جانے کا امکان نہیں ہے، جوبائیڈن

دورہ یورپ کے دوران یوکرین جانے کا امکان نہیں ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن ( مانیٹرنگ سیل)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ دورہ یورپ کے دوران یوکرین جانے کا امکان نہیں ہے۔

امریکی صدر نے صحافیوں کو بتایا کہ امکان ہے یوکرین جلد یورپی یونین میں شامل ہو جائے گا۔ ٹرمپ دور کے عائد کئے گئے پٹرول و گیس پر وفاقی ٹیکس معطل کرنے کا مقصد فراط زر پر قابو پانا ہے۔

بائیڈن نے مزید کہا کہ وہ چینی مصنوعات پر عائد امریکی محصولات کو کم کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں اور جلد ہی چینی صدر شی جن پنگ سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ چین پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے وراثت میں ملنے والے کچھ محصولات کا کوئی تزویراتی مقصد نہیں۔ مہنگائی میں کمی کے لئے ٹیکسوں میں کمی سمیت مختلف آپشنز زیر غور ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...