Home پاکستان بجٹ میں آئی ایم ایف کی بات ماننے کے سوا کوئی چارہ...

بجٹ میں آئی ایم ایف کی بات ماننے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، شیری رحمٰن

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر ملک کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر لانے کا الزام لگاتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ماحولیات سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے پاس موجودہ بجٹ عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کی ہدایات اور شرائط پر بنانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا۔

قومی اسمبلی میں مالی سال 23-2022 کے بجٹ پر خیال کا اظہار کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے یہ بات واضح کی، قومی اسمبلی کا بجٹ سے سیشن کورم نا مکمل ہونے کے باوجود 3 گھنٹے تک جاری رہا۔

شیری رحمٰن سمیت تقریباً تمام قانون سازوں نے عمران خان کی زیر قیادت حکومت پرملک کی معیشت تباہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت 4 سال کے دوران ملک کو دیوالیہ کی طرف لے کر گئی، اب جب ملک کی معیشت وینٹی لیٹر پر چھوڑ دیا گیا ہے اور وہ اب بھی انتشار پھیلا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...