Home پاکستان بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں8 افراد ہلاک

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں8 افراد ہلاک

حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی۔

بلوچستان کے ضلع ہرنائی، کوہلو اور کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جب کہ ہرنائی، دکی اور کوہلو میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا میں بارش کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ادھر کوہ سلیمان رینج کے پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...