Home پاکستان لاہور ہائیکورٹ: باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو 200 روپے...

لاہور ہائیکورٹ: باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو 200 روپے جرمانےکا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو 200 روپے جرمانےکا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے خاتمے کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکیل جوڈیشل واٹرکمیشن کا کہنا تھا کہ برساتی پانی کو اسٹور کرنےکے لیے واٹرٹینک تعمیرکیے جا رہے ہیں۔

جسٹس شاہدکریم کا ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) سے مکالمے میں کہنا تھا کہ آپ کی ذمہ داری بڑی اہم نوعیت کی ہے، اگر آپ ہماری ہدایات پر نہیں چل سکتے تو عہدہ چھوڑ دیں۔

جسٹس شاہدکریم کا کہنا تھا کہ تمام اداروں کےلوگ سنجیدگی سے عدالت کی معاونت کر رہے ہیں، پی ایچ اےکا رول اہم ہے، آئندہ ہر سماعت پر آپ کا نمائندہ کورٹ میں موجود ہونا چاہیے۔

ڈی جی پی ایچ اے نےکہا کہ مجھے تعینات ہوئے 15 روز ہوئے ہیں، عدالتی احکامات پر من وعن عمل ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...