Home پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کے مطابق شہر میں حبس اور گرمی کے باعث شمال مغرب میں مقامی سطح پربادل بنے کا امکان ہے جس کے باعث شام میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ حب ،گڈاپ ٹاؤن، اورنگی اور سرجانی میں ہلکی بارش کا امکان رہے گا جب کہ ٹھٹھہ سے کراچی کے درمیان ساحلی پٹی پر بھی شام میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ آج گزشتہ روز جیسی موسمی صورتحال کا کوئی امکان نہیں اور آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جس دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...